منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کا از خود نوٹس،اہم شخصیت نوکری سے ہی برطرف

datetime 4  جون‬‮  2018 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا وقارعہدے سے برطرف۔صدر مملکت ممنون حسین نے بھی منظوری دیدی ۔ وزارت داخلہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی برطرفی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق رانا وقارسرکاری اداروں سے مقدمات لڑنے کی فیس

وصولی میں ملوث پائے گئے تھے ،اس حوالے سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مختلف اداروں سے اڑھائی کروڑ فیس وصولی کا اعتراف کیا تھا.واضح رہے سرکاری وکلا کاحکومتی اداروں سے فیس لینا خلاف قانون ہے ۔چیف جسٹس نے سرکاری اداروں سے فیس وصولی پر ازخود نوٹس لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…