بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے مختلف شخصیات سے رابطے شروع کر دیئے ،کن لوگوں کا انتخاب کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے مختلف شخصیات سے رابطے شروع کر دیئے ہیں،جس کے بعد نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں وزیر اعظم نے سیاسی وابستگیاں

رکھنے والے افرادکو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سابق بیورو کریٹس، سابق فوجی افسر،سابق جج اور تاجروں کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں کابینہ کا حجم مختصر ہو گا،نگراں وفاقی کابینہ اگلے ہفتے تک عہدے کا حلف اٹھا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…