بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے ہاتھوں میں اقتدار کی لکیر ہے یا نہیں؟ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سوال پر معروف نجومی ماموں جی کا ایسا جواب کہ عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف نجومی ماموں جی سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ آپ عمران خان کے ہاتھ پر اب کی بار اقتدار کی لکیر دیکھ رہے ہیں، جس کے جواب میں معروف نجومی ماموں جی نے کہا کہ اب کچھ واضح ہوئی ہے، عمران خان کی پیدائش کے حساب سے پچھلے

دو الیکشنوں میں اقتدار میں آنا نہیں بنتا تھا بلکہ یہ بات میں نے عمران خان کے گھر پر جا کر کہی تھی، اب عمران خان کی پوزیشن کافی بہتر ہونے لگی ہے لیکن ابھی اقتدار نظر نہیں آ رہا ہے، معروف نجومی ماموں جی نے کہا کہ میں انہیں وزیراعظم نہیں دیکھ رہا لیکن بہت اہم پوزیشن پر دیکھ رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…