اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

عید کی خوشیاں دوبالا، پہلے 2دن ٹرین کے ذریعے سفر کریں اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں،پاکستان ریلوے نے زبردست اعلان کردیا

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان ریلویز اپنی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے عیدالفطر پر مسافروں کیلئے کرایوں میں 30فیصد رعایت دے گا۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق عید اور ٹرو دونوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں تیس فیصد رعایت دی جائے گی۔عید پیکج کا فیصلہ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز آفتاب اکبر کی

زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں اے جی ایم ٹریفک عبدالحمید رازی اور دیگر افسران کی شرکت۔سی ای او محمد آفتاب اکبر کے مطابق عیدالفطر پر پاکستان ریلویز ہم وطنوں کو ان کے پیاروں سے ملانے کے لئے اضافی ٹرینیں بھی چلائے گا۔ترجمان کے مطابق پاکستان ریلویز ایڈوانس بکنگ پر رمضان پیکج کے تحت کرایوں میں 20فیصد رعایت دے رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…