پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ناصر درانی کا نام واپس لینااتنا مہنگا پڑے گا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،اب پارلیمانی کمیٹی میں جب فیصلہ جائے گا تو تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد امیدوار ناصر درانی نے معذرت کرلی ہے، انہوں نے کہا کہ ان کی صحت اجازت نہیں دیتی کہ وہ نگران وزیراعلیٰ کی ذمہ داری سنبھال سکیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد امیدوار ناصر درانی نے معذرت کرلی۔ ناصر درانی نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی صحت اجازت نہیں دیتی کہ وہ بطور نگران وزیراعلیٰ ذمہ داری سنبھالیں۔ ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید

نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے کے بعد آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی طرف سے کے پی کے کے سابق آئی جی پولیس ناصر خان درانی اور پنجاب یونیورسٹی کے سینئر ریٹائرڈ پروفیسر حسن عسکری کے نام بھجوائے تھے، ناصر درانی کے انکار کے بعد اب ایک اور آئینی مسئلہ پیدا ہو گیا کہ اگر پارلیمانی کمیٹی میں یہ مسئلہ جاتا ہے تو تحریک انصاف کی طرف سے پروفیسر حسن عسکری کا نام ہی جائے گا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے دو نام پارلیمانی کمیٹی میں جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…