جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار باہر، مسلم لیگ (ن) نے آئندہ الیکشن میں پنجاب سے امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی )چوہدری نثار باہر، مسلم لیگ (ن) نے آئندہ الیکشن میں پنجاب سے امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا،دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے آئندہ الیکشن میں صوبہ پنجاب سے امیدواروں کے چناؤ کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ۔ بورڈ کے سربراہ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف ہوں گے ۔ بورڈ 24 اراکین پر مشتمل ہو گا ۔

بورڈ میں راجہ ظفر الحق ، شاہد خاقان عباسی ، خواجہ آصف ، احسن اقبال کے علاوہ حمزہ شہباز اور مریم نواز بھی شامل ہیں ۔ پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے انٹرویو کرکے حتمی امیدواروں کا چناؤ کرے گا ۔ پارلیمانی بورڈ میں مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماء چوہدری نثار کو شامل نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…