ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کے 4اہم ترین حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)  کے درمیان قومی اسمبلی کی 4سیٹوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق  تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ 4 حلقوں میں ہوئی ہے جہاں سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب پرویز الہٰی اور وجاہت حسین کے صاحبزادے الیکشن لڑیں گے۔ان حلقوں میں تلہ گنگ اور گجرات کے حلقے شامل ہیں ۔اس کے علاوہ جن حلقوں پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

ہوئی ہے ان میں گجرات ہی کا ایک اور حلقہ ہے جہاں سے مسلم لیگ ق کے رہنما وجاہت حسین کے صاحبزادے الیکشن لڑیں گے اس کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا حصہ بننے والے حلقے میں بہاولپور سے طارق بشیر چیمہ کی سیٹ ہے۔تحریک انصاف نے ان حلقوں میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان الیکشن کے قریب ہوگا۔علاوہ ازیں مسلم لیگ ق   تقاضہ کر رہی کہ وہ کم از کم 15 سیٹوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے تا کہ وہ ان حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…