ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاؤ اسمبلی کو گھیر لواور کسی کو اندر مت جانے دو ،مولانا فضل الرحمن کے حکم پر کارکن پہنچ گئے،پولیس سے جھڑپیں ،حالات کشیدہ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کیخلاف جے یو آئی (ف)کے کارکنوں کاخیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ ،بل کی منظوری کیخلاف شدید نعرے بازی ،مظاہرین کی خیبر روڈ بند کرنے اور اسمبلی میں گھسنے کی کوشش پر پولیس سے شدید جھڑپ ، بعض مظاہرین اسمبلی عمارت پر چڑھ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق بل آج خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

جس پرجے یو آئی (ف)نے احتجاج کا اعلان کررکھا ہے ۔ کارکنوں کی بڑی تعدادرکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسمبلی کے باہر جمع ہے اور فاٹا کے انضمام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے ،جے یو آئی (ف) کے کارکنوں کا کہناہے کہ فاٹاریفامز بل کیخلاف  اسمبلی کے سامنے دھرنا بھی دینگے اورکسی بھی رکن اسمبلی کواسمبلی میں جانے نہیں دیا جائے گا۔واضح رہے کہ قانون کی منظوری کیلئے صوبائی اسمبلی اجلاس آج 2بجے ہوگا۔

 

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…