جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے نام پر اتفاق حکومت اور اپوزیشن نے ایسی شخصیت کو ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگےکیونکہ۔۔

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق، منظور آفریدی نگران وزیراعلیٰ ہونگے، باضابطہ اعلان کل کیا جائےگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر

مولانا لطف الرحمان کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے نام پراتفاق ہوگیا، خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔منظورآفریدی پی ٹی آئی کےسینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی ہیں، نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کل باضابطہ پریس کانفرنس کے ذریعے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…