منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے چوہدری نثار سے متعلق سوال پر مسکراتے ہوئے دلچسپ جواب دیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دید یا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت میں اپنا بیان پڑھ کر سنایا۔آج بھی شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈر ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنا بیان پڑھ کر سنایا۔احتساب عدالت کے

باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئینواز شریف کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو میں نے نہیں عدالت نے جانے دیا۔۔مشاہد حسین سید میرے بیانیے سے متفق ہیں۔جس کے بعد ایک صحافی نے نواز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے متعلق سوال کیا اور کہا کہ جاتے جاتے چوہدری نثار سے متعلق بتا دیں۔جس پر نواز شریف نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ جاندے جاندے ایسے سوال نہیں پوچھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…