علامہ اقبال ائیرپورٹ پر 2مسافروں کا پھولا ہوا پیٹ،سکیورٹی اہلکاروں نے چیک کیا تو ایسی چیز نکل آئی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

24  مئی‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس  پنجاب کی لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بڑی اور کامیاب  کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

بنادی۔نجی ٹی وی  کے مطابق ملزم سلیم اور شفیق منشیات سے بھرے کیپسولز پیٹ میں رکھ کر لے جا رہے تھے۔ اے این ایف نے دونوں کو گرفتار کرلیا۔دوران تفتیش مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…