پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

عام انتخابات میں دھاندلی کو روکنے کیلئے پاک فوج نے بڑا فیصلہ کرلیا،الیکشن کے روز پاک فوج کے جوان کیا کریں گے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ کہ نوازشریف کا جنرل باجوہ جیسے شریف آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی تو وہ کبھی فوج کے ساتھ چل سکتا۔ فوج کے خلاف بکواس کرنے پر نواز شریف کو نفرت کرتے ہیں۔

ڈان لیکس کے بعد فوج کا نوا زشریف کے خلاف لڑائی شروع ہوئی ڈان لیکس کے بعد کور کمانڈر اجلا س میں آرمی چیف کو سوال کیا ہے کہ قومی غدار کو سر پر بٹھایا جاتا ہے۔ ارادوں سے ہٹ کر کوئی شخص پاک اور عظیم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مزیدکہا ہیکہ پانامہ کسی کو پتہ نہیں تھا یہ خدا کی پکڑ میںآ گئے۔ منی لنڈرنگ ، فیکٹریاں بنانا اور پنے اولاد کیلئے پیسہ بنانا ان کا کام تھا۔ عمران خان کو داد دیتا ہوں کہ جس نے ان کو پانامہ کیس میں گھیسٹا گیا۔ نواز شریف بادشاہ تھے قدرت کی طرف سے رسوا ہو گئے ناموس رسالت کے پکڑ میں آ گئے ۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے مولانا فضل الرحمن کو اقتدار میں دیکھا ہے۔ فضل الرحمن ہمیشہ پار کے قریب رہا ہے سامنے فاٹا انضام پر استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مجھے جنرل قمر باجوہ نے خود بتایا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کو روکنے کیلئے پاک فوج کے جوان پولنگ سٹیشن کے اندر بھی اور باہر بھی کھڑے ہوں گے۔  عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ کہ نوازشریف کا جنرل باجوہ جیسے شریف آرمی چیف کے ساتھ نہیں بنی تو وہ کبھی فوج کے ساتھ چل سکتا۔ فوج کے خلاف بکواس کرنے پر نواز شریف کو نفرت کرتے ہیں۔ ڈان لیکس کے بعد فوج کا نوا زشریف کے خلاف لڑائی شروع ہوئی ڈان لیکس کے بعد کور کمانڈر اجلا س میں آرمی چیف کو سوال کیا ہے کہ قومی غدار کو سر پر بٹھایا جاتا ہے۔ ارادوں سے ہٹ کر کوئی شخص پاک اور عظیم نہیں ہو سکتا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…