منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا بھاری ہتھیاروں سے پاکستان پر دو جانب سے حملہ، پاک فوج حرکت میں آگئی، گھمسان کا مقابلہ، لڑائی کہاں تک پھیل گئی؟

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) بھارتی فوج کی ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ، ورکنگ بائونڈری کے ہڑپال اور چرواہ سیکٹر پر فائرنگ کر کے شہری آبادی کو نشانہ بنادیا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)

کے مطابق بھارتی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے ورکنگ بائونڈری پر ہڑپال اور چرواہ سیکٹر پر فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، پاکستان رینجرز نے بھارتی فورسز کا موثر جواب دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…