ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے میں کام کرنے والی بھارتی خاتون نے اپنے ہی ملک کو زوردار جھٹکا دے دیا، آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر ایسا کام کردیا کہ بھارتی حکومت کے ہوش اُڑگئے‎

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں تعینات رہنے والی اپنی ہی سفارت کار کو ’جاسوس‘ قرار دے دیا۔ گزشتہ روز نیو دہلی کی عدالت نے جاسوسی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قراردیا ہے کہ اسلام آبادمیں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات رہنے والی سفارت کار مادھوری گپتا ملک کی خفیہ دستاویزات پاکستان کو فراہم کرنے کی مرتکب ہوئی ہیں۔مادھوری گپتا آٹھ سال پہلے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں سیکنڈسیکرٹری پریس اینڈ انفارمیشن کی حیثیت سے تعینات

تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسی دوران ان کی دوستی پاکستانی آفیشلز مبشر رضا رانا اور جمشید سے ہوگئی۔بتایا جاتا ہے کہ جمشید سے انہیں محبت ہو گئی تھی۔اور وہ ایک مقامی صحافی کے ذریعے انہیں بھارتی خفیہ معلومات فراہم کرتی رہیں۔مادھوری گپتا کودہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے 22اپریل 2010ء4 کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا تھا۔ اور ان پر بھارت کی کلاسیفائیڈ معلومات پاکستانی آفیشلز کو فراہم کرنے کے الزام میں مقدمہ چل رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…