ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں پر بجلی گرادیں،کاغذات نامزدگی فیس میں اچانک اتنا بڑااضافہ کر دیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں پر بجلی گرادیں،کاغذات نامزدگی فیس میں اچانک اتنا بڑااضافہ کر دیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی فیس بڑھا دی، قومی اسمبلی کی فیس 4ہزار سے 30ہزار اور صوبائی اسمبلی کی فیس 2ہزار سے 20ہزار کردی گئی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی کے امیدوار کے لیے اخراجات کی حد 40 لاکھ اور صوبائی اسمبلی کے امیداور کے لیے 20 لاکھ حد مقرر ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران سے مانیٹرنگ ٹیموں کے لیے نام مانگ لیے ہیں اور کہا گیاکہ عدلیہ سے ہٹ کر بھی سرکاری محکموں کے ایماندار لوگوں کے نام دیے جاسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران نے مانیٹرنگ ٹیموں کے لیے نام بھجوا دیے ہیں اور الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ ٹیموں کے ناموں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ کیا ہے ٗ انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی فیس میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے فیس 4 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے لیے فیس 2 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی کے امیدوار کے لیے اخراجات کی حد 40 لاکھ اور صوبائی اسمبلی کے امیداور کے لیے 20 لاکھ حد مقرر ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں پر بجلی گرادیں،کاغذات نامزدگی فیس میں اچانک اتنا بڑااضافہ کر دیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی فیس بڑھا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…