ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف بھارتی ہرزہ سرائی۔۔امریکہ نے بھارت کو شٹ اپ کال دیدی،خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کا اعتراف کر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے پاکستان کیخلاف بھارتی صحافی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان اور افغانستان دونوں دہشتگردی سے متاثر ہوئے ، امریکہ افغانستان میں دہشتگردوں کی مالی معاونت رکوانے کیلئے کوششیں کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ

دفاع پینٹاگون کی ترجمان ڈینا وائٹ نے کہا کہ پاکستان علاقائی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان دونوں دہشتگردی سے متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں دہشتگردوں کی مالی معاونت رکوانے کیلئے کوششیں کر رہا ہے۔ ترجمان نے پاکستان کیخلاف ایک بھارتی صحافی کے الزامات کو بھی مسترد کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…