جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

گزشتہ روز وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کیوں نشرنہیں کی گئی تھی؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر وزیر اطلاعات نے کیا جواب دیا؟

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی )وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس نہیں بلکہ پریس ٹاک تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔ منگل کوسابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پروزیرمملکت سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ قومی اسمبلی

کے اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے اعلان کیا گیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ نوازشریف کے متنازعہ بیان کی وضاحت کریں تاہم یہ پریس کانفرنس نشر کیوں نہیں کی گئی؟ جس پر مریم اورنگزیب نے جواب دیا کہ وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں بلکہ پریس ٹاک تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…