منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرنل جوزف کے ہاتھوں قتل پاکستانی شہری کے اہلخانہ کو 40لاکھ کے علاوہ کون سی بڑی آفر دی گئی؟امریکی سفاتکار کے پاکستان سے جانے کی کہانی سامنے آگئی، عتیق کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل جوزف کے معاملے پر کوئی بات طے نہیں ہوئی، ہماری بات چیت اپنی حکومت کے ساتھ چل رہی ہے۔  ہم نے معاملہ اللہ کی ذات پر چھوڑ دیا ہے۔اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر نوجوان عتیق کے والد نے کرنل جوزف سے صلح کی تردید کر دی۔دریں اثنا میڈیا ذرائع کے مطابق امریکہ کی جانب سے نوجوان عتیق کے ورثا کو چالیس لاکھ روپے اور ایک بچے کو امریکہ میں نوکری

دینے کی پیشکش کی گئی تھی۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے عتیق کے والد ادریس بیگ کو یہ پیشکش حادثے کے چوتھے روز ہی کر دی گئی تھی، مرحوم کےوالد نے ابتدا میں کسی قسم کی دیت لینے سے انکار کر دیا تھا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ حیرت انگیر طور پر ہمیں اس ڈیل کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات امریکی دفاعی اتاشی کرنل جوزف پاکستان سے چلے گئے ہیں اور اس وقت افغانستان میں موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…