منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کا انٹرویو کرنے نہیں گیا تھا بلکہ ،صحافی سرل المیڈا کا بیان بھی سامنے آگیا، انٹرویو کب کہاں اور کیسے کیا؟سب بتا دیا

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان اور قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد ان کا انٹرویو کرنے والے صحافی سرل المیڈا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور حیران کن بات کہہ دی ۔سرل المیڈا نےٹوئٹر پر جاری اپنے

پیغام میں کہا کہ ”جنوبی پنجاب سے متعلق ایک خبر کی تلاش کیلئے ملتان میں تھا جب پتہ چلا کہ نواز شریف کا جلسہ ہے اور انٹرویو کے لئے ان کے پاس گیا۔ وہ بات کرنا اور سننا چاہتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ میں وہاں موجود تھا۔“

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…