منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عسکری قیادت کے جاتے ہی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے نواز شریف پہنچ گئے۔۔دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ شاہد خاقان نے ہوش اڑا دینے والا پیغام دے دیا، اندر کی کہانی سامنے آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ انٹرویو کے بعد پاک فوج کی تجویز پر وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے انعقاد کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر بات چیت ہوئی ،شاہد خاقان عباسی نے قائد ن لیگ کو قومی سلامتی کمیٹی

کے اجلاس سے متعلق آگاہ کیاملاقات میں آئندہ کالائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا۔۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا کہ میرے بیان کو غلط رنگ دیا گیا ،ایسا کچھ نہیں کہا جس سے قومی سلامتی کو خطرہ ہو ۔واضح رہے کہ نواز شریف کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد اور اعلامیہ جاری ہونے کے درمیان ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…