منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی سوگ میں ڈوب گئی ،تحریک انصاف کے اہم رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق،ساتھی شدید زخمی

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن )کو پے در پے جھٹکے دینے کے بعد آج صبح تحریک انصاف کو بھی زبردست دھچکا لگ گیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق تحریک اںصاف کے رہنما اور معروف سماجی شخصیت رانا طاہر محمود ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ رانا طاہر محمود حلقہ 234 سے تحریک اںصاف کےسابق امیدوار

بھی رہے ہیں۔ حادثے کے وقت رانا طاہر محمود کے ہمراہ ان کے 3 ساتھی بھی تھے جو شدید زخمی ہوئےہیں ۔رانا طاہر کے تینوں ساتھیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ رانا طاہر کے اچانک جاں بحق ہونے پر تحریک انصاف کے مقامی کارکن کافی افسردہ ہیں اور ان کی حادثاتی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…