منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل پر اینٹی ائیرکرافٹ گن نصب ،جیل کے باہر سکیورٹی میں بھی غیر معمولی اضافہ ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیااور اینٹی ائیر کرافٹ گن بھی جیل پر نصب کردی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق حالات کے پیش نظر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی

کی سکیورٹی کو مزید مؤثر کرتے ہوئے جیل کے باہر سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ اور جیل پر اینٹی ائیر کرافٹ گن بھی نصب کردی گئی ہے ،واضح رہے شکیل آفریدی کو 27اپریل کو ہیلی کاپٹر سے پشاور کی جیل سے راولپنڈی اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…