جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

امریکی جریدے فوربز نے 2018ء کی دنیا کی 75 بااثر ترین شخصیات کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا نام بھی شامل

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) 2018ء کی دنیا کی پچھتر بااثر ترین شخصیات کی سالانہ رینکنگ امریکی جریدے فوربز نے جاری کر دی ہے، ان پچھتر بااثر ترین شخصیات میں پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ روسی صدر پیوٹن دوسرے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر ہیں۔

جرمن چانسلر اینجلا مرکل رینکنگ میں چوتھے نمبر پر، ایمزون کے سربراہ جیف جانز پانچویں، پوپ فرانس رینکنگ میں چھٹے، بل گیٹس ساتویں نمبر پر ہیں، فوربز کی جانب سے جاری اس فہرست میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دنیا کی آٹھویں طاقتور ترین شخصیت ہیں، ان کے بعد دیگر شخصیات میں بالترتیب لاری پیج گوگل، جیروم ایچ پاول، صدر ایمانوئیل، فیس بک کے بانی مارک زکر برگ، برطانوی وزیراعظم تھریسامے، چین کے وزیراعظم لی کی چپانگ، امریکی تاجر وارن بوفٹ، ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای، بینکر مار یو ڈراغی، امریکی بینکر جیمی ڈیمون، سرمایہ کار کا رلوس سلم ہیلو، علی بابا گروپ کے سر براہ جیک ما، آئی ایم ایف کی سر براہ کر سٹین لاگارڈ، والٹ مارٹ سٹورز کے سر براہ ڈو میک میلن، ایپل کے چیئرمین کک، ایلون مسک ٹیسلا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، ماہوا تینج چین، لاری فینک بلیک راک، ٹیوٹا موٹرز کے سربراہ کیوٹویوڈا، جنرل الیکٹرک کے سربراہ جان ایل فلیزی، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گیوٹریس، بھارتی بزنس مین مکیش امبانی، جین کلاڈجنکر یورپی یونین، ڈیرن ووڈز ایکسون موبل، سر گئی برن ایلفائے بیٹ، کم جونگ ان شمالی کوریا، چارلیس کوک کوک انڈسٹریز، وزیراعظم شینز و ابے جاپان، روپرٹ ملڈوک نیوز کارپ، ستیا ناڈیلا مائیکرو سافٹ، جم یونگ کم ورلڈ بینک، سٹیفن شوارزمان بلیک سٹون گروپ، خلیفہ بن زید النیہان یو اے ای، ہاروکیکو کوروڈ اجاپان،

مصری صدر عبدالفتح السیسی، لی کاشنگ سی کے ہولڈنگز، لوئید بلینک فن گولڈ مین گروپ، ترک صدر طیب اردوان، بوب ایگر والٹ ڈزنی، مائیکل ٹیمر برازیل، مائیکل بلومبرگ، وانگ جین لن ڈالین وانڈا گروپ، میری بارا جنرل موٹرز، مون جے ان جنوبی کوریا، ماسایوشی سون سوفٹ بینک کارپ، برنارڈارنالٹ فرانس، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، رابن لی بائیڈو، مائیکل ڈیل، ہوئی کا یان ایور گرانڈ رئیل سٹیٹ گروپ، لی ہسین لونگ وزیراعظم سنگا پور،

شام کے صدر بشارالاسد، جان رابرٹس امریکہ، اینریک پینا نیٹو صدر میکسیکو، کین گریفین سائیٹڈل ایل ایل سی، الیکوڈینگوٹ ڈینگوٹ گروپ، مائیک پنس امریکی نائب صدر،پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، روڈ ریگو ڈیوٹریٹ صدر فلپائن، ابیگیل جانسن فائیڈ یلٹی انویسٹمنٹ، ریڈہاسٹنگ نیٹ فلیکس، رابرٹ مولر امریکہ، داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی، بھارتی وزیر اعظم مودی، جو کوویڈوڈوصدر انڈونیشیا اور رینکنگ میں 75 ویں پوزیشن پر جیانی انفانٹینو فیفا ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…