منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔جھٹکوں کی شدت کتنی تھی؟لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی ، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر، خیبرپختونخواہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی ، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر، خیبرپختونخواہ اور گردونواح میں زلزلے کے

شدید جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔ 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے 3:44پر دن کے وقت محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر زوردار تھے کہ لوگ عمارتوں اور گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…