جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

لاہور، طیارہ آبادی میں گھر پر گر کر تباہ ریسکیو ٹیم جب جائے حادثہ پر پہنچی تو وہاںکیا منظر تھا؟

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں طیارہ آبادی میں گر کر تباہ ، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ گارڈن ٹائون میں ایک تربیتی طیارہ گھر کی بیرونی دیوار پر گر کر تباہ ہو گیا ہے جبکہ حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ ڈائریکٹر آپریشنز فلائنگ کلب فہیم تھے جب کہ پرواز میں ان کے ہمراہ ٹرینی عامر بھی موجود تھے۔

حادثے کے بعد ڈائریکٹر آپریشنز فلائنگ کلب فہیم کا کہنا تھا کہ ٹیک آف کرنے کے بعد طیارے کا توازن بگڑ گیا تھا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر طیارے میں لگی آگ کو بُجھایا۔ طیارہ حادثے میں ایک شخص کے معمولی زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…