منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اس سے تو ایک میگا واٹ بجلی بھی پیدا نہیں ہوئی،چیف جسٹس نے اس پاور پلانٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا، جس کی شہبازشریف تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر تھرمل اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بھکی پاور پلانٹ اور قائداعظم سولر تھرمل پلانٹ سے بھلی کی پیداوار نہ ہونے سے متعلق وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا

کہ بھکی پاورپلانٹ سے ایک میگاواٹ بجلی پیدا نہیں ہوئی، پنجاب نے پاور کمپنیاں بنائیں اس پر جواب دیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بعض اور بھی پاور پراجیکٹس کا بھی کیس آ رہا ہے۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے 19 اپریل 2017 شیخوپورہ میں ایل این جی سے چلنے والے قائداعظم تھرمل پاور پلانٹ بھکھی کا افتتاح کیا تھا جس سے 717 میگا واٹ بجلی سسٹم میں آنے کا دعوی کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…