منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

احسن اقبال پر حملہ کرنیوالے ملزم عابد نے گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کام کیا؟بہن کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

نارروال(سی پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کرنے والے ملزم عابد حسین کی بہن نے کہا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ ان کے بھائی نے احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کیوں کیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ملزم کی بہن راشدہ کا کہنا تھا کہ عابد گھر میں کسی کو کچھ بتاکر نہیں گیا تھا، سمجھ نہیں آیا کہ اس نے وزیر داخلہ پر حملہ کیوں کیا؟

یاد رہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر گذشتہ روز نارروال کے علاقے کنجروڑ میں اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ جلسہ گاہ سے روانہ ہو رہے تھے جس کے نتیجے میں وزیر داخلہ شدید زخمی ہو گئے تھے ۔ایلیٹ فورس نے گولی چلانے والے ملزم عابد حسین کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا تھا، حملہ آور کا تعلق گاں ویرم کی تحصیل شکر گڑھ سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…