جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی سے 40سالہ رفاقت کا خاتمہ، معروف رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)40 سالہ رفاقت ختم ،پیپلز پارٹی کے رہنما طارق کنڈی کا تحریک انصاف میں شمولت کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی  کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما طارق کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔طارق کنڈی کا کہنا ہےکہ وہ پارٹی سے 40 سالہ رفاقت ختم کر رہے ہیں۔تاہم ابھی تک یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ طارق کنڈی کب پاکستان تحریک انصاف میں

باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔واضح رہے تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش مختلف جماعتوں سے سیاسی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔سیاسی مبصرین کے مطابق عمران خان کی ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں بریت کے بعد پارٹی کو مزید تقویت ملی ہے۔آنے والے دنوں میں مزید اہم سیاسی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…