جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

کالا دھن سفید کرنے کیلئے خفیہ ایمنسٹی سکیم کا انکشاف ،جانتے ہیں اس سکیم کا اطلاق کب سے کب تک کیلئے ہو گا؟

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ صنعتی انڈر ٹیکنگ میں سرمایہ کاری کے نام سے صفر شرح ٹیکس پر اربوں روپے کے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے

کیلیے 2018-19 کے بجٹ میں بھی ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری2014 سے 30 جون 2019 تک کیلیے ہو گا۔واضح رہے کہ یہ اسکیم اندرون و بیرون ملک غیر قانونی اثاثہ جات و کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے حال ہی میں اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کے علاوہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…