جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

جعلساز خواتین پر مشتمل گروہ سرگرم،گھریلو خواتین کو کس طرح لوٹا جانے لگا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)کراچی میں جعلساز خواتین پر مشتمل گروہ سرگرم عمل ہے جو گھریلو خواتین کو منفرد انداز میں لوٹتا ہے۔جعل ساز خواتین پر مشتمل گروہ کورنگی، لانڈھی اور گلشن اقبال کے علاقوں میں گھریلو خواتین کو نشانہ بناتی ہیں۔جعلساز خواتین پہلے کسی پروڈکٹ کو لے کر گھر کے دروازے پر دستک دیتی ہیں اور پھر خاتون خانہ کو مصنوعات کے ڈبے میں موجود قیمتی انعام کا جھانسہ دیتی ہیں۔جعلساز گروہ کی متاثرہ کورنگی کی

رہائشی خاتون رضیہ بیگم کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے ڈبہ کھولا تو کیمرا انعام میں نکلا لیکن جعل ساز خواتین نے باتوں کا ایسا جادو جگایا کہ وہ کچھ بھی نہ کر سکیں اور بہت کچھ گنوا بیٹھیں۔متاثرہ خاتون کی خوش قسمتی رہی کہ گھر میں موجود ان کی بیٹی ریما نے ایک جعلساز خاتون کی تصویر بنا لی۔متاثرہ خاتون نے زمان ٹاؤن تھانے میں واقعہ سے متعلق درخواست جمع کرا دی ہے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…