منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

شکیل آفریدی کے بدلے حسین حقانی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے متعلق ڈیل کی خبریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) شکیل آفریدی کے بدلے حسین حقانی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے متعلق ڈیل کی خبریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے

حوالے سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کردی۔ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ شکیل آفریدی کی حسین حقانی کے بدلے امریکہ کوحوالگی پر پاکستان سے کوئی بات نہیں ہو رہی۔ نہ ہی شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…