جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

فیصل آباد، چنیوٹ، پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گوجرانوالہ سے نامور سیاسی شخصیات کی عمران خان سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سے تحریک انصاف کو مزید کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالہ اسلام آباد میں فیصل آباد، چنیوٹ، پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گوجرانوالہ سے نامور سیاسی شخصیات کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات ہوئی۔انہوں نے ملاقات میں تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق شمولیت اختیار کرنے والوں میں فیصل آباد سے سابق رکن

صوبائی اسمبلی شاہد خلیل ،رائے اعجاز کھرل اور چنیوٹ سے سابق رکن صوبائی اسمبلی قاضی علی حسن شامل ہیں۔ان کے علاوہ پاکپتن سے سابق تحصیل ناظم فرخ ممتاز مانیکا اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سابق رکن صوبائی اسمبلی لیاقت علی شوکت بھی شامل ہیں۔جبکہ گوجرانوالہ سے رکن صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ کا بھی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرنے والوں کا خیرمقدم کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…