جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

مالی مشکلات میں مبتلا پاکستان مجبور ہوگیا، چین سے مزید کتنے ارب ڈالر قرض لے لیا؟ تشویشناک انکشاف، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کر دی

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے مالی مشکلات میں اضافے کی وجہ سے چین سے مزید قرض حاصل کر لیا، واضح رہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے پاکستان نے چین سے مزید ایک ارب ڈالر قرض حاصل کر لیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان نے چین سے ایک ارب ڈالر قرض حاصل

کیا لیکن وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قرض دینے والے چینی ادارے کا نام نہیں بتایا لیکن وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چائنہ ڈیویلپمنٹ بینک نے ڈیڑھ ارب کی امداد میں سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو فراہم کیے ہیں، اس نئے قرضے کے بعد پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے چینی مالیاتی ادارے اب تک 2 ارب 20 کروڑ ڈالر دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…