پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

100روپے کے موبائل کارڈ پر 40روپے ٹیکس کٹوتی ،چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا،دھماکہ خیز حکم جاری

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کےموبائل صارفین کی سن لی گئی، چیف جسٹس نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے حکومت اور موبائل فون کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ 100روپے کے لوڈ پر 40 روپے کٹوتی ہوتی ہے، اتنی زیادہ کٹوتی

کس مد میں کی جاتی ہے؟ یہ عوام کا معاملہ ہے، بتایا جائے کارڈ لوڈ کرنے پر کون سے ٹیکسز لاگو ہیں؟واضح  رہے کہ اس سے قبل سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے بھی موبائل کمپنیوں کے کارڈ پر ٹیکس وصولی کے طریقہ کار پر شدید تشویش کا اظہار کیا تھا۔سپریم کورٹ موبائل کارڈز کٹوتی ازخود نوٹس کیس کی سماعت منگل کو کرے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…