جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کوئی اور نہیں نواز شریف خود اپنے خلاف سازش کر رہے ہیں،رانا ثناء اللہ کو خواتین کی تضحیک کرنے کے لئے کس نے شہ دی، نوازشریف کی 16 کمپنیوں میں 3 سو ارب روپے کہاں سے آئے؟ حیران کن انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی اور نہیں نواز شریف خود اپنے خلاف سازش کر رہے ہیں،رانا ثناء اللہ کو خواتین کی تضحیک کرنے کے لئے مریم نواز نے شہ دی، نواز شریف اپنا روایتی بیانیہ دے رہے ہیں کہ ان کے خلاف سازش ہوئی ہے ، ان کے بچوں کی 16 کمپنیوں میں 3 سو ارب روپے کہاں سے آئے؟ ۔ نواز شریف کی ساہیوال جلسے میں کی گئی تقریر پر تحریک انصاف کی جانب سے رد عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ

ساہیوال جلسے میں رانا ثناء اللہ کو اگلی صف میں بٹھانا اور استقبال قابل مذمت ہے ۔ تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کرنے والی خواتین کی تضحیک کرنے میں رانا ثناء اللہ کو مریم نواز کی شہ حاصل تھی ۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ لندن میں شریف خاندان کی جائیدادوں کے ذرائع کیا ہیں نواز شریف اس کا جواب نہیں دیتے ۔ نواز شریف سے سوال پوچھ لیا جائے تو کہتے ہیں جمہوریت کوخطرہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی اور نہیں نواز شریف خود اپنے خلاف سازش کر رہے ہیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…