عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی ،پاکستان نے امریکہ کی پیشکش کا جواب دیدیا

1  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی گئی۔ روسی میڈیاکا انکشاف ،تفصیلات کے مطابق   پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی

حوالگی کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔واضح  رہے کہ اس سے پہلے روسی میڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ امریکہ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور جیل سے فرار کروانے کیلئے جیل پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے آئی ایس آئی نے ناکام بنا دیا ۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…