منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی بیٹی بھی عمران خان کی بڑی فین نکلی، لندن ائیرپورٹ پر سیلفی بنائی، مریم نواز کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشر یف کی صاحبزادی مریم نواز کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک تصویر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ ان کی بیٹی نہیں ہے،جھوٹ بولنے کا سلسلہ بند کرو۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر میں سرخ لباس میں ملبوس ایک لڑکی عمران کے ساتھ کھڑی ہے جس کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ

“مریم نواز کی بیٹی بھی عمران خان کی بڑی فین نکلی، لندن ائیر پورٹ پر سیلفی بنائی۔”جس کے جواب میں مریم نواز کا اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر کہنا تھا کہ یہ لڑکی ان کی بیٹی نہیں ہے، جھوٹ بولنے کا سلسلہ بند کرو۔خیال رہے مریم نواز کے تین بچے ہیں، جن میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں،ان کی بڑی بیٹی مہر النسا کی شادی 2015 میں راحیل منیر کے ساتھ ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…