منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے پاس کس ملک کی مستقل رہائش کا اجازت نامہ موجود ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئیر صحافی اظہرجاوید نے انکشاف کیا کہ عمران خان کے پاس برطانیہ میں مستقل رہائش کا اجازت نامہ موجود ہے۔ یہ اجازت نامہ اقامے سے کہیں زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اقامہ ایک معینہ مدت کے لیے ہوتا ہے جبکہ برطانیہ میں

مستقل رہائش کا اجازت نامہ ملنے کا مطلب ہے کہ اس کا حامل شخص کبھی بھی برطانیہ میں رہائش اختیار کر سکتا ہے۔عمران خان مستقل رہائش کے اس اجازت نامے سے بھر پور فائدہ بھی اٹھاتے رہے ہیں اور عین ممکن ہے کہ اس اجازت نامے کی بنا پر عمران خان کو بھی نا اہل کر دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…