منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ، دورہ لاہور مختصر کرنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف عمران خان کی جان کو خطرہ ، وزارت داخلہ نے عمران خان کو اطلاع دے دی ۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق  محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی فوری طور پر انہیں ایک مراسلہ جاری کر دیاتھا جس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے لیے

سکیورٹی خدشات کا اظہار کیا گیا تھا، عمران خان کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ لاہور میں اپنی سیاسی مصروفیات کو منسوخ کر یں اور عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مراسلہ موصول ہونے کےبعد عمران خان نے اپنا دورہ لاہور مختصر کر دیا تھا ، عمران خان جلسوں سے خطاب کیے بغیر ہی اپنا دورہ لاہور مختصر کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…