جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

قاضی ہو تو ایسا۔۔عدالت سے باہر نکلتے ہی ڈھیروں سائلین سڑک پر آگئے اور چیف جسٹس کی گاڑی روک لی جس پر چیف جسٹس نے پھر ایسا کام کر دیا کہ نئی تاریخ رقم کر دی، جان کر آپ بھی ان پر فخر محسوس کرینگے

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سائلین نے چیف جسٹس کے قافلے کو روک لیا، جسٹس ثاقب نثار کے حق میں نعرے بازی، سائلین کی داد رسی کی اپیل پر چیف جسٹس نے دوبارہ عدالت لگا لی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے بعد

اپنے کانوائے کے ہمراہ عدالت سے روانہ ہوئے تو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر سائلین نے چیف جسٹس کے قافلے کو روک لیا اور ان کے حق میں نعرے بازی کی۔ سائلین نے چیف جسٹس سے اپیل کی کہ ان کی داد رسی کی جائے جس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے تمام سائلین کوعدالت بلالیااور دوبارہ عدالت لگا لی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…