ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

مائی لارڈ !دہشتگردی کو کاری ضرب لگانے والوں کی سکیورٹی بھی چھین لو، مریم نوازعدلیہ پر برس پڑیں

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عدلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مائی لارڈ دہشتگردی کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر انکو کاری ضرب لگانے والوں کی سکیورٹی بھی چھین لو۔ہفتہ کے روز مریم نواز نے

عدلیہ کے ججوں کو ٹویٹ میں مخاطب کرتے ہوئے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے دہشتگردی پر کاری ضرب لگائی انکا حق نہیں ہے کہ وہ اب اپنے دفاع کے لئے سکیورٹی رکھ سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…