منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام تجویز کر دیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کے لیے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام سامنے آ گیا، واضح رہے کہ ان کا نام جماعت اسلامی نے تجویز کیا ہے، نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کردہ نام جماعت اسلامی اپوزیشن کو بھیجے گی، اس کے علاوہ

سابق چیف جسٹس تصدیق جیلانی اور سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کیے ہیں۔ جماعت اسلامی نے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام نگران وزیراعظم کے لیے تجویز کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…