ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپریل میں بارشوں کے بعد برف باری، مری، گلیات، ایوبیہ، نتھیا گلی اور ایبٹ آباد میں 30 سال بعد ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، سیاح ششدر

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

مری (نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر 30 سال بعد اپریل کے مہینے میں برف باری شروع ہو گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات گلیات، ایوبیہ، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی کے پہاڑوں پر تیس سال بعد اپریل کے مہینے میں برف باری کا آغاز ہو گیا۔

اس کے علاوہ مری میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور برف باری جاری ہے۔ اپریل کے مہینے میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں 35 سال بعد برف باری ہوئی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مری کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی ہے اور اپریل میں ہونے والی اس برف باری سری کو واپس لے آئی ہے مری کا درجہ حرارت ایک درجہ سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مری میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کبھی بارش، کبھی ژالہ باری اور کبھی برف باری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ایبٹ آباد کے سیاحتی علاقوں گلیات اور ٹھنڈیانی کے پہاڑوں پر برف نے سفید چادر اوڑھ دی اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سیاحوں نے برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے گلیات میں ڈیرے ڈال لیے ہیں، ایبٹ آباد میں گزشتہ رات سے جاری بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر 30 سال بعد اپریل کے مہینے میں برف باری شروع ہو گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات گلیات، ایوبیہ، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی کے پہاڑوں پر تیس سال بعد اپریل کے مہینے میں برف باری کا آغاز ہو گیا۔ اس کے علاوہ مری میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور برف باری جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…