منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے آصف زرداری سے پیسے لیکر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے اپنے سینیٹرز بیچے، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد/لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جن ممبران پر سینیٹ انتخاب میں پیسے لیکر ووٹ بیچنے کا الزام لگاتے ہیں وہ ممبران کہتے ہیں کہ عمران خان نے آصف زرداری سے پیسے پکڑ کر چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے خیبرپختونخوا کے سینیٹرز بیچے ہیں۔ جمعرات کو سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان جن ممبران پر الزام لگاتے ہیں کہ انہوں نے پیسے لیکر ووٹ دیے ہیں وہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے آصف زرداری سے پیسے پکڑ کر چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے خیبرپختونخوا کے سینیٹرز بیچے ہیں ، اندازہ لگائیں جو شخص آصف زرداری سے مال پکڑ جائے وہ کتنا بڑا فنکار ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…