بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایل این جی ٹرمینل اور سی پیک منصوبے سے متعلق اہم ترین مقدمات کا فیصلہ بھی آ گیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی پیک منصوبے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی، تفصیلات کے مطابق تین رکنی بنچ جس کے سربراہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار تھے نے اس کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر درخواست گزار نے کہا کہ وقفہ سے پہلے میں سمجھ نہیں سکا کہ کون سا کیس لگا ہے، میں نے ایل این جی ٹرمینل منصوبے کی تکمیل کی بات کی تھی،

جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ سی پیک سے آپ کا کیا تعلق ہے؟ واضح رہے کہ یہ درخواست وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفر اللہ خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔ چیف جسٹس نے اس موقع پر کہا کہ اب سی پیک کو بھی آپ نے یا ہم نے ہی دیکھنا ہے، جس کے جواب میں بیرسٹر ظفراللہ نے کہا کہ سر آپ نے نمبر لگایا ہے تو کیس کو سن بھی لیں، اس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ یہ ہمارا استحقاق ہے کہ کیس سننا ہے یا نہیں، کچھ کام حکومت کے لیے بھی رہنے دیں، عدالت نے بعد ازاں یہ درخواست خارج کر دی۔ جب چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی تو درخواست گزار نے اس موقع پر عدالت کو بتایا کہ منصوبہ مکمل ہو چکا ہے مزید کیس چلانے کی ضرورت نہیں ہے۔  سی پیک منصوبے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی، تفصیلات کے مطابق تین رکنی بنچ جس کے سربراہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار تھے نے اس کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر درخواست گزار نے کہا کہ وقفہ سے پہلے میں سمجھ نہیں سکا کہ کون سا کیس لگا ہے، میں نے ایل این جی ٹرمینل منصوبے کی تکمیل کی بات کی تھی، جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ سی پیک سے آپ کا کیا تعلق ہے؟ واضح رہے کہ یہ درخواست وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفر اللہ خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…