جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کپتان کی تیسری بیوی بشریٰ مانیکا کی تصویر منظر عام پر ؟سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری بیوی بشریٰ مانیکا  جو کہ باپردہ خاتون ہیں۔ اب تک کسی نے ان کی تصویر نہیں دیکھی  یہی وجہ ہے کہ عمران خان کے مداحوں میں یہ تجسس تاحال برقرار ہے لیکن اب سوشل میڈیا پر ایک اور تصویر وائرل ہو گئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ بشریٰ مانیکا ہیں۔ تصویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی

مختلف آراءسامنے آ رہی ہیں۔فائزہ کاشف نے لکھا صرف لائکس کیلئے ایک باپردہ خاتون کی تصویر لگا دی۔۔۔ اللہ نیک ہدایت دے ایڈمن کو،زارا خان نے لکھا ہاں بھائی عمران کی ہم شکل،سہی ہے۔ دونوں ہم عمر ہیں  یہ بہترین جوڑی ہے،ناز فاطمہ نے لکھا کسی کی ذاتی زندگی میں داخل اندازی نہ ہی کریں تو بہتر ہے ۔کچھ نے انہیں ڈریکولا،کچھ نے فرعون کی واپسی جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ یار یہ تو بغیر میک اپ کے مریم نواز لگ رہی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…