منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔سانحہ ماڈل ٹائون میں پہلی گرفتاری عدالت نے کسے گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا، دھماکہ خیز خبرنے ہلچل مچا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں عدالت نے پہلی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی ۔ ڈی آئی جی رانا عبدالجبار طلبی کے باوجودعدالت میں پیش نہ ہوئے۔عدالت نے ڈی آئی جی رانا عبدالجبار کی گرفتاری کا حکم دے دیا اوروارنٹ گرفتاری بھی

جاری کر دیئے۔واضح رہے کہ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ڈی آئی جی رانا عبدالجبار کو اشتہاری قراردے رکھا ہے، واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نےمتاثرین سانحہ ماڈل ٹائون کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر ازخودنوٹس لیا تھا اورانسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو تمام مقدمات چھوڑ کر سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت کرنے کا حکم دیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…