جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی تلے کچلے جانے کاواقعہ،امریکی ملٹری اتاشی کونوجوان کی ہلاکت کا ذمہ دار قراردیدیاگیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی تلے کچلے جانے کے کیس میں پولیس نے ابتدائی چالان جمع کروا دیا جس میں کرنل جوزف کو نوجوان واقعے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔چالان میں پولیس رپورٹ بھی شامل کی گئی ہے جس

کے مطابق کرنل جوزف نے ڈرائیونگ کے دوران غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث امریکی ملٹری اتاشی پاکستانی نوجوان کے جاں بحق ہونے کے ذمہ دار پائے گئے ہیں، عدالت میں جمع کرایا گیا یہ ابتدائی چالان کیس کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…