منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کی فوری طور پر بیرون ملک روانگی، تیاریاں مکمل، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی، مریم نواز نے قوم کے نام اہم ترین پیغام جاری کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ جو لندن میں زیر علاج ہیں ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ شریف خاندان کے ترجمان کا بیگم کلثوم نواز کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ شدید بیمار ہیں اور کئی روز سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت کی

خرابی کے باعث میاں نواز شریف اور مریم نواز کل لندن روانہ ہو جائیں گے۔ اس حوالے سے مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ میر ی والدہ دوبارہ ہسپتال میں داخل ہو گئی ہیں،انہیں اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھئے گا،انہوں نے کہاکہ میں جانتی ہوں دعا سب کچھ کر سکتی ہے،اللہ تعالیٰ دعاؤں کا جواب دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…