اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو شدید دھچکا ،قریبی ساتھی نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم پی اے جاوید نسیم نے پارٹی چھوڑ کر ق لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جاوید نسیم( ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں کریں گے۔

اس پریس کانفرنس میں ق لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔جاوید نسیم کا کہنا ہے کہ میں ریاست چلانے والوں کے ساتھ ہوں سیاست چمکانے والوں کے ساتھ نہیں، پی ٹی آئی مفاد پرستوں کا ٹولہ بن چکی ہے۔ واضح  رہے کہ جاوید نسیم کے پی کے میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…